Tue. May 21st, 2019

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، پانچ میچز کی سیریز میں کینگروز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، شارجہ میں شاہین پہلی ہار کا بدلہ چکانے کو بے قرار ہیں۔

کینگروز کا شکار کرنے کیلیے شاہین جھپٹنے کو تیار ہیں، شارجہ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز کا آج دوسرا ون ڈے کھیلا جائے گا جو سہ پہر چار بجے شروع ہو گا۔

سنچری میکر حارث سہیل پہلے ون ڈے کی انفرادی کارکردگی دہرانے کو بے تاب ہیں، دوسری جانب آسٹریلوی کپتان ایرن فنچ پھر چھکے، چوکے مارنے کو بے قرار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *