Wed. Jul 17th, 2019

ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے لئے پاکستان ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ محمد عامر اسکواڈ میں جگہ نہیں بناسکے۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اسکواڈ کا اعلان کیا۔

انضمام الحق کا کہنا ہے کہ 15 کھلاڑی ورلڈ کپ کے لئے منتخب کیے گئے ہیں، جبکہ دو اضافی کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے رکھے گئے۔

اُن کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں 22 مئی تک تبدیلی کی جاسکتی ہے۔

15رکنی اسکواڈ میں فخرزمان، امام الحق، عابد علی، بابراعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث سہیل، جنید خان، سرفراز احمد (کپتان)، شاداب خان، عمادو سیم، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، فہیم اشرف، محمد حسنین شامل ہیں۔

محمد عامر اور آصف علی کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

انضمام الحق نے تسلیم کیا کہ عماد وسیم کو فیور دیا گیا ہے، انہوں نے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *