Wed. Jun 19th, 2019

بیت لحم میں یہودی آباد کار نے فلسطینی خاتون کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا

مغربی کنارہ (این این آئی)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں یہودی آباد کار نے فلسطینی خاتون کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا۔مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق تقوع کے مقام پرایک یہودی آباد کار نے فاطمہ محمد سلیمان کو راہ چلتےہوئے ٹرک تلے روند ڈالا اورفرار ہوگیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی خاتون کو اس کے گھر کے باہر ہی یہودی آباد کار نے گاڑی تلے روند دیا۔ اسرائیلی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شہید فلسطینی کے گھرکے باہر لگے خفیہ کیمرے قبضے میں لے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *