Wed. Jun 19th, 2019

سعودی عرب میں پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام بنادیا گیا

سعودی عرب میں پولیس اسٹیشن پر حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی العربیہ کے مطابق جوابی کارروائی میں چار حملہ آور مارے گئے ہیں، ان کے پاس مشین گن, بم اور دوسرا خطرناک اسلحہ تھا۔

ریاض سے 250 کلومیٹرشمال میں واقع ذلفی پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر سرکاری اہلکاروں کی ہلاکتوں کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں مل سکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *