Fri. Jul 19th, 2019

آئی ایم ایف نے اپنےا علامیہ میں پاکستان کی ابتر معاشی صورتحال کا ذمہ دارکس سیاسی جماعت کو ٹھہرادیا؟

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اعلامیہ میں (ن) لیگ کی ناقص پالیسیوں کی نشاندہی کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار افتخار درانی نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہآئی ا یم ایف نے (ن) لیگ کی معاشی پالیسیوں پر فرد جرم عائد کر دی ہے کیونکہ آئی ایم ایف اعلامیہ میں لیگی دور کی معاشی پالیسیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو آج جس معاشی صورت حال کا سامنا ہے ان کی ذمہ دار مسلم لیگ(ن) ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *