Wed. Jun 19th, 2019

سشما سوراج شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں

بشکک (این این آئی)سشما سوراج کی بوکھلاہٹ، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں ۔ بدھ کو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشیکو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں سامنے آنے والی وڈیو میں ان کو جگہ تبدیل کرتے دیکھا گیا ۔واضح رہے کہ دونوں وزرائے خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان میں موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *