Wed. Jun 19th, 2019

’’مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے‘‘

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے افغانستان سے پاکستانی ٹیم کی شکست پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے ، مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *