Wed. Jun 19th, 2019

عید پر سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں، اکٹھی کتنے دن کی چھٹیاں ملیں گی؟

اسلام آباد : محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، اس طرح عید بروز بدھ پانچ جون کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے عید پر تین چھٹیاںدی جاتی ہیں، اس طرح 7 جون تک چھٹیاں ہوں گی اور اس طرح 8 اور 9 جون کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی بھی ساتھ مل جاتی ہے، اس طرح سرکاری ملازمین کو پانچ چھٹیاں ملنے کا بھی قوی امکان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *