Fri. Aug 23rd, 2019

میں تمہیں ماروں گا اپنا بدلہ لوں گا،علی وزیر کی جلسے میں دھمکیاں

اسلام آباد : سیکیورٹی اہلکاروں اور پی ٹی ایم کے افراد کے درمیان دتہ خیل کے علاقے میں جھڑپ ،متعدد افرا کو حراست میں لے لیا گیا،دوسری جانب ایک جلسے کی ویڈیو بھی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں علی وزیر کھلے عام پاکستان کے ریاستی اداروںکو دھمکیاں دے رہے ہیں ، ویڈیو میں علی وزیر نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ’’ میں تمہیں ماروں گا اور بدلہ لوں گا۔‘نجی ٹی وی کے مطابق محسن داوڑ ،علی وزیر اور ساتھی میران شاہ کے علاقے بویا میں موجود ہیں ،یاد رہے علی وزیر نے کچھ عرصے پہلےبھی قومی اداروں کو دھمکیاں دی تھیں ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *