Wed. Jun 19th, 2019

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے چاندکی گردش سے متعلق 10 سال کا جدول جاری کردیا

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے چاندکی گردش سے متعلق 10 سال کا جدول جاری کردیا۔ کونسل کے سیکرٹری خالداعجازمفتی نے چاندکی پیدائش کی تفصیلات کتاب میں درج کی ہیں۔کتاب میں رویت ہلال سے متعلق سرکاری ویب سائٹ میں موجودخامیوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔کتاب میں آئندہ 10 سال تک چاندکے طلوع اورغروب کا جدول

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *