Wed. Jun 19th, 2019

فرانس سمیت یورپی ممالک میں پاکستان کے آن لائن ویزے کی سہولت شروع کردی گئی

اسلام آباد /پیرس : فرانس سمیت یورپی ممالک میں پاکستان کے آن لائن ویزی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کیی مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے ملکی ترقی وخوشحالی کے لیے ٹورازم کے فروغ کیلیے غیر ملکیسیاحوں کو آن لائن وزیر پالیسی پر عملدر آمد کرتے ہوئے فرانس سمیت یورپی ممالک میں آن لائن ویزے کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔جس کا فرانسیسی سیاحوں کو سہولت فراہم کرنے والے ٹورآپرٹرز نے خیرمقدم کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *