Wed. Jun 19th, 2019

بھارت میں سورج قہر برسانے لگا،شدید گرمی سے 160 ہلاک

نئی دہلی : بھارت کی شمالی ریاستوں میں گرمی کی شدت سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہو گئی، راجستھان کے شہر چورو میں درجہ حرارت پچاس سے تجاوز کر گیا۔بھارت کی شمالی ریاستیں، اتر پردیش، ہریانہ، باندہ اور راجستھان ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، شہر چورو میں درجہ حرارتپچاس ڈگری سے تجاوز کرچکا ہے،،دہلی میں درجہ حرارت چھیالیس سے زیادہ ہے، لو اور گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات نے دارالحکومت دہلی، پنجاب، ہریانہ اور چندی گڑھ کے لیے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئیآئندہ تین روز میں مزید گرم ہواں کی پیش گوئی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *