Wed. Jun 19th, 2019

فلمسٹار ثناء عید الفطر کے بعد امریکہ جائیں گی

لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار ثناء عید الفطر کے بعد امریکہ جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء امریکہ میں ہونے والے ایک شو میں پرفارم کریں گی جس کے لئے انہوں نے باقاعدہ ریہرسل کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ثناء وہ واحد اداکارہ ہے جو بیرون ممالک سب سے زیادہ پرفارمنس کا مظاہر ہ کر چکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *