Thu. Jul 18th, 2019

جو مرضی ہو جائے ،کل یہ کام ضرور کرونگی ،مریم نواز نے حکومت کو دھمکی دیدی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اتوار کو میں منڈی بہا الدین جاوں گی اور ضرور جائوں گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کی مریم نواز سے تو جان جاتی ہی ہے مگر انہیں اصل خوف نواز شریف کے پیچھے کھڑی عوامی طاقت کا ہے۔انہوں نے کہاکہ منڈی بہائوالدین کاجلسہ ہوگا اورکل اتوار کو وہاں ضرور جائوں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *