Thu. Jul 18th, 2019

18اضلاع میں ہزاروں پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور: پنجاب کے18اضلاع میں 3875پولیس اہلکار بھرتی کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاولنگرمیں 155،چکوال میں 97،فیصل آبادمیں 820،گوجرانوالہ میں 100،گجرات میں 127،حافظ آبادمیں 141،جہلم میں  91،قصورمیں 175،خانیوال میں 153،منڈی بہاوالدین میں143آسامیاں خالی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب میں 180،نارووال میں 106،اوکاڑہ میں 85اورپاکپتن میں 68،راولپنڈی میں 991،سرگودھامیں 10 5،شیخوپورہ میں 140اورسیالکوٹ میں 288آسامیاں خالی ہیں۔متعلقہ اضلاع کے افسران کوخالی آسامیوں پربھرتیوں کی باضابطہ اجازت دیدی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *