Wed. Jun 19th, 2019

سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دیدی

ممبئی : بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دی ہے۔ سلمان خان اپنی والدہ کے بہت لاڈلے ہیں اور ان سے بے حد محبت کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی والدہ کو روزمرہ مارکیٹ آنے جانے کے لیے ایک کار کی ضرورت تھیاور وہ اپنی ضرورت کیلئے ایک چھوٹی اور سادہ سی کار خریدنے کی خواہشمند تھیں۔جب سلمان خان کو پتہ چلا کہ ان کی ماں کو کار کی ضرورت ہے تو انہوں نے مہنگی ترین کار خرید کر اپنی ماں کو تحفے میں دے دی،جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *