Tue. Aug 20th, 2019

امن کے سفیر کہلانے والےاجے دیو گن کا اپنی فلم پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی : بھارت نے پلوامہ حملے کے بعد حسب معمول پاکستان کیخلاف محاذ کھول لیا ہے اور بے بنیاد الزامات اور جھوٹے پراپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے تاہم افسوسناک امر یہ ہے کہ امن کا سفیر کہلانے والے کھلاڑی اور فنکار اس محاذ پر آ کھڑے ہوئے ہیں۔گوتم گمبھیر اور کنگنا رناوت کے بعد اب اجے دیوگننے بھی انتہائی شرمناک اور افسوسناک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم پاکستان میں ریلیز نہیں کریں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ’’موجودہ حالات کے تناظر میں’ٹوٹل دھمال‘ کی ٹیم نے فلم پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *