Mon. Jun 17th, 2019

خوشی ہے غیر ملکی کھلاڑی کراچی آرہے ہیں : ماہرہ خان

اسلام آباد : پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہاہے کہ خوشی ہے غیر ملکی کھلاڑی کراچی آرہے ہیں ۔ماہرہ خان نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے بتایاکہ وہ بہت خوش ہیں کہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی ان کے شہر کراچی تشریف لارہے ہیں۔ماہرہ نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر میچ دیکھنےکیلیے وہ بے حد خوش ہیں اور انہیں پی ایس ایل کے کراچی میں ہونے والے میچزکا بے صبری سے انتظار ہے۔واضح رہے کہ ہفتہ سے کراچی پی ایس ایل کیمیچز کی مہمان نوازی کرے گا جس کے لیے شہر کو بھرپور انداز میں سجایا گیا ہے اورساتھ ہی سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *